اقوام متحدہ نے وزیراعظم کے بلین ٹری سونامی; پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے ’ ورلڈ انوائرمینٹل ڈے‘; 2021 کی میزبانی پاکستان کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اقوام متحدہ کے ; انوائرمینٹل پروگرام کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کی گئی ہے . جس میں کہا گیا ہے کہ, ; پاکستانی وزیراعظم نے قدرتی ماحول کے لیے بہترین کام کیا ہے اور ان کی حکومت میں جنگلات کے رقبے میں اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ انوائرمینٹل ڈے ; ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے اوراس سال پاکستان اس کی میزبانی کرے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.