ایک 16 سالہ لڑکے نے
اپنی ممی سے کہا کہ "
ممی مجھے میرے 18 سال کے
سالگرہ پر کیا گفٹ
دوگی؟
تو اس لڑکے کی ممی نے
اس سے کہا جب
تیرا 18
سال ہو گا تو الماری کے
اوپر دیکھ لینا اس میں
تیرا گفٹ
رہے گا اب بتا دوں گی تو
گفٹ
کا مزہ نہیں آئے گا. .
کچھ دن بعد
وہ لڑکا بیمار
ہو گیا اسے
ممی پاپا ہسپتال
لے کر گئے
جانچ پڑتال کے بعد ڈاکٹر نے
لڑکے کے والدین سے
کہا کہ اس کے دل میں سوراخ
ہے یہ اب 2 ماہ سے
ذیادہ نہیں جی پائے گا
2 سال بعدلڑکا ٹھیک
ہوکر گھر گیا.
تو اسے پتہ چلا کہ اس کی
ماں نہیں رہی.
اسے یہ پتہ چلتے ہی اس نے
الماری کھولی اور اس نے دیکھا کہ
الماری میں ایک گفٹ
پڑا تھا. اس نے جلدی سے
وہ گفٹ کھولا
اس گفٹ میں ایک
پرچی تھی اس پرچی میں
لکھا تھا کہ
* "میرے جگر کے ٹکڑے اگر تو یہ پرچی پڑھ رہا ہے تو تو بالکل ٹھیک ہونگے تجھے یاد ہے
جب تو بیمار ہوا تھا تب ہم تجھے ہسپتال لے کر گئے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ تیرے دل میں سوراخ ہے
تو اس دن میں بہت روئی اور فیصلہ کیا کہ میں اپنا دل تجھے دوں گی یاد ہے
ایک دن تو نے کہا تھا
کہ ممی مجھے 18 سال وہ سالگرہ پر کیا دوگی تو بیٹا میں نے تجھے اپنا دل دے دیا اس کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا.
..سالگرہ مبارک ھو بیٹا
: ایک ماں اپنے بیٹے کےلیے مر
گئی کیوں کہ اس کا بیٹا جی
سکے
دنیا میں ماں سے بڑا دل
کسی کا نہیں
ماں کے دل جیسا دنیا میں
کوئی دل نہیں
اللہ تعالٰی سب کی والدین کو دنیا میں لمبی زندگی عطاء فرمائے
آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یارب اللعالمین.
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.