پاکستانی اداکارہ مہوش حیات سے منسوب; ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے. جس کے بارے میں اب اداکارہ; نے خود ہی خاموشی توڑ دی ہے۔
اداکارہ مہوش حیات نے اپنا جواب ایک حدیث شیئر کرتے ہوئے دیا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’جو کسی مسلمان کی بُرائی بیان کرے ; جو اس میں نہیں پائی جاتی تو اس کو اللہ عَزَّوَجَلَّ اس وقت تک رَدْغَۃ ُ الخَبال(یعنی جہنم میں وہ جگہ جہاں دوزخیوں کی پِیپ اور خون جمع ہوگا) میں رکھے گا جب تک اس کے; گناہ کی سزا پوری نہ ہولے۔
خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ روز سے ایک نازیبا ویڈیو گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ,; اس میں نظر آنے والی خاتون اداکارہ مہوش حیات ہیں۔ اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایسے واقعات دیکھنے میں آتے رہتے ہیں جب کسی اورکی ویڈیو کو کسی مشہور شخصیت سےمنسوب کردیا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں ایسا ہی واقعہ اداکارہ ایمن زمان کے ساتھ بھی ہوا تھا . جس کی انہوں نے ایک تفصیلی یوٹیوب ویڈیو میں وضاحت پیش کی تھی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.