افغانستان کی حدود سے دہشت گردوں کی جانب سے راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے. جس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچہ شہید ، سات افراد زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے; مطابق افغانستان کے کی حدود سے دہشت گردوں کی جانب سے مذموم کارروائی کی گئی ہے۔ دہشت گردوں نے باجوڑ کے علاقےلگارائی اور سرکئی کے ; علاقوں میں پانچ راکٹ فائر کی. جس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچہ شہید , جبکہ کمسن بچے سمیت سات زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے; ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.