Skip to main content

پاکستان میں کورونا کا ایک سال مکمل ہونے پر اعداد و شمار جاری، اب تک کتنے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنی جانیں گئیں؟ ...........



 پاکستان میں  قاتل کورونا وائرس کے ;    وار تاحال جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ عالمی وبا مزید 33 قیمتی;  انسانی جانوں کو نگل گئی۔ 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں  ; کورونا کے ایک ہزار 315 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعداب تک ایک ;  سال کے دوران رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد پانچ لاکھ 78 ہزار 797 ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس 26; ;  فروری 2020 کو رپورٹ ہوا تھا۔ آج این سی او سی نے جو اعداد و شمار جاری کیے ہیں . وہ ایک دن پہلے یعنی 26 فروری 2021 کے ہیں۔ یعنی آج پاکستان میں کیسز کی جو  ;  تعداد بیان کی گئی ہے.;; وہ 365 دنوں کے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 33 افراد نے کورونا کے باعث زندگی سے ہاتھ دھوئے . ; جس کے باعث اب تک اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہزار 837 ہوگئی ہے۔ اب تک ملک;    بھر میں پانچ لاکھ 44 ہزار 406 لوگ اس وبا سے صحتیاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔

پاکستان میں سب سے زیادہ صوبہ پنجاب اس وبا سے متاثر ہوا ہے.  جہاں اب تک  پانچ ہزار 337 افراد جان کی بازی ہارے ہیں۔ کیسز کے اعتبار سے;  صوبہ سندھ سب سے آگے ہے جہاں دو لاکھ 57 ہزار 730 کورونا کے ; کیسز سامنے آئے  تاہم یہاں اب تک چار ہزار 335 افراد نے اس وبا کے;   باعث جان سے ہاتھ دھوئے۔ پنجاب میں اب تک ایک لاکھ 70 ہزار;       817 کورونا کے  کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں ایک سال کے دوران کورونا کے 70 ہزار تین کیسز اور دو ہزار 70 اموات رپورٹ ہوئی ہیں ۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجموعی طور پر کورونا کے  44 ہزار 106 کیسز اور;    496 اموات، بلوچستان میں 19 ہزار 38 کیسز اور 200 اموات، آزاد;   جموں و کشمیر میں 10 ہزار 147 کیسز اور 297 اموات .   جبکہ  گلگت بلتستان میں ایک سال کے دوران '  چار ہزار 956 کیسز اور 200 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔