Skip to main content

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اپوزیشن کا سپیکر ڈیسک کا گھیراﺅ، فواد چوہدری کا دھواں دار خطاب، الزامات کی بارش..........



 قومی اسمبلی کا ایک اور ہنگامہ خیز اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن ارکان نے شور شرابہ کیا اور سپیکر ڈیسک کا  ا گھیراو   [  کیا۔ اپوزیشن ارکان نشستوں پر کھڑے ہو کر سیٹیاں اور ڈیسک بجاتے رہے۔

وفاقی وزیر فواد چودھری نے قومی    اجلاس میں وفقہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن این آر او لینے ;  کیلئے تمام حربے آزما رہی ہے، اپوزیشن جو مرضی کرلے این آر او نہیں ملے گا، چوروں کا سرغنہ خود لندن چلا گیا، ارکان کو یہاں چھوڑ گیا، لیگی خواتین ارکان نے   آئین کی کتاب کو ڈیسک بجانے کیلئے استعمال کیا، کتاب کو ڈیسک بجانے کیلئے استعمال کرنا آئین کی توہین ہے۔

فواد چوہدری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ , ایوان میں   ایسے لوگ بھی آگئے ہیں . جوسرگودھامیں ٹرک چلاتے تھے، ایک صاحب تنظیم سازی کرتے کرتے ایوان میں پہنچ گئے; ، ایک صاحب ٹرک چلاتے، ;  دوسرے کے اپنے رکشے ہیں ،ایک نے ایوان میں جوتالہرایاان کوتمیزہی نہیں سکھائی گئی، اپوزیشن ارکان سے مذاکرات کاکوئی فائدہ نہیں۔

ان کا کہناتھا کہ مریم نوازنے عباسی صاحب اورصفدراعوان کے بھائی کو کہاکہ استعفے دےدو،یہ دونوں اسپیکرکے پاس آئے اورپاوں میں بیٹھ کر کہنے لگے کہ ,   ہم نے استعفے نہیں دیئے،;      26ویں آئینی ترمیم اہم ہے ; ،ایوان میں اپوزیشن کارویہ غیرجمہوری ہے، شازیہ مری نے چور;چور کے پوسٹرچوروں کے ہاتھوں میں دےدیئے، زرداری اورنوازشریف نے ووٹ خریدنے میں ماسٹرکیاہواہے۔ 

ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی کے 20 ارکان کے ووٹ بیچنے کاانکشاف ہواتو عمران خان نے 20 ارکان کوووٹ بیچنے پرپارٹی سے باہر اٹھا پھینکا، ن لیگ کے سارے چمچے ترمیم کے ;  مخالف کھڑے ہیں، پاکستان کے;  مستقبل کی راہ میں کوئی رکاوٹ ہے تووہ یہ اپوزیشن ہے، نوازشریف نے ارکان اسمبلی کوخریدنے کی شروعات کی، بلاول،نویدقمر  ،شازیہ مری     آج بینظیربھٹو کے لکھے ہوئے ; کیخلاف جارہے ، یہ بینظیربھٹوکے تحریری        وعدے کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ان کا کہناتھاکہ,  ن لیگ   اسامہ بن لادن سے   بھی پیسے لے کر کھا گئی ، فضل الرحمان کے گھراوردفاتربھی لیبیا،عراق کے پیسوں سے بنے۔

مراد سعید کا کہنا ہے تھا کہ استعفوں پر یہ ;   وزیراعظم کو ڈیڈ لائن دیتے رہے ہیں، یہ چور آج بھی این آر او کیلئے گھوم رہے ہیں،;  کہتے تھے استعفے منہ پر دے ماریں گے، چوروں کو عمران خان ;  این آر او نہیں دیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\