وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہو گئے ہیں ,; اور ان میں وائرس کی کوئی علامات باقی نہیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے; وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق کام کرنا شروع کر دیاہے اور ان میں اب; کورونا وائرس کی اب کسی قسم کی علامات نہیں رہیں ، عمران خان قومی اور بین الاقوامی گائیڈ لائنز کے مطابق کام کر رہے ہیں ، گائیڈ لائنز کے مطابق عمران خان کو اب کورونا ٹیسٹ کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔ فیصل سلطان نے بھی; عمران خان کو دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے کی تجویزد ی ہے ۔
This is my news website where i can give you daily updates on news all over the world.I will also share different tings on it.