پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 28 ویں میں میچ کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ؛ نے کراچی کنگز کو ،جیت کے لیے ،137 رنز کا ہدف دیا تھا جو کراچی کنگز نے 20 ویں اوور کی دوسری گیند پر حاصل کر لیا”۔
اس کے ساتھ ہی کراچی کنگز نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی دوسری پوزیشن کو محفوظ بنا لیا ہے ”جبکہ اب وہ سیمی فائنل ،میں پہنچ گئے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.