کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے دنیا بھر میں عوامی مقامات سنسان کر دیا ہے، چاہے وہ حکومتوں کے کہنے پر یا لوگوں کی جانب سے احتیاط کا نتیجہ ہے۔ لندن کا یہ ملینیئم بریج عموماً لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہوتا۔ برطانوی وزیراعظم لندن کا یہ ملینیئم بریج عموماً لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہوتا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے عوام سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر یا نقل و حرکت سے گریز کریں بورس جانسن نے عوام سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر یا نقل و حرکت سے گریز کریں 

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.