بہت سے لوگوں کو نیند بہت پیاری ہوتی ہے ~اور ان کی خواہش ہوتی ہے ~کہ انہیں کوئی کبھی نہ جگائے اور وہ ہمیشہ سوتے ہی رہیں_اب ایسے لوگوں کے لیے نادر موقع ہے کہ وہ سو کر بھی اچھی خاصی رقم کما سکتے ہیں۔ اس کمپنی کے ماہرین لوگوں کے سونے کے مختلف انداز پر تجربات کرنا چاہتے ہیں تاکہ اپنی مصنوعات کو اسی نسبت سے بہتر بنا سکیں۔
اس تحقیق میں ماہرین یہ بھی معلوم کرنے کی کوشش کریں گے کہ روشنی اور آواز نیند کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔ جو لوگ اس نوکری کے لیے درخواستیں دیں گے ان میں سے چند لوگوں کا انتخاب کیا جائے گا۔
اس نوکری کے لیے گزشتہ روز^9اپریل 2020ءسے درخواستوں کی وصولی شروع ہو چکی ہے۔ خواہش مند لوگ ہلیریز ,(hillarys), کی ویب سائٹ پر درخواست د ے سکتے ہیں، جہاں باقی تمام معلومات بھی مہیا کی گئی ہیں۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.