Skip to main content

معروف اداکارہ صبا قمر-: نے جدوجہد کے دنوں کی دکھ بھری داستان سنادی

لاہور:؛۔ویب ڈیسک پاکستان/ ڈراما انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر، نے اپنی زندگی کی تکلیف دہ کہانی مداحوں کو بتا دی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر ک اشمار پاکستان کی نامور؛ اداکاروں میں ہوتا ہے،ساتھ ہی زیادہ معاوضہ لینے والی اداکروں میں صبا قمر کا نام شامل ہے!اداکارہ نے اپنی زندگی کی ،ماضی کے دنوں کی کہانی بتائی کے انہیں کس کس قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،ہے۔اداکارہ صبا قمر نے ایک ماضی کا واقعہ بتایا جس میں ایک خاتون ڈائریکٹر نے،ان کی توہین کی تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ ایک دفعہ مجھے کام کے حوالے سے کافی ضرورت تھی ۔اور میں نے ایک تھیٹر میں کام کرنے کا سوچا، میں وہاں گئی اور 1000 معاوضہ پر کام کرنے کی بات طے ہوئی لیکن خاتون ڈائریکٹرنے میری تضلیل کی اور کام مکلمل ہوجانے کے ،بعد مجھے“ 500 روپے دیے۔ اداکرہ نے یہ واقعہ بتانے کے بعد کہا کہ ٓج میں کامیاب ہو لیکن میں کبھی بھی کسی کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتی جیسا میرے ساتھ ماضی میں ہوا ہےُ”یاد رہے صبا قمر نے متعدد ڈراموں میں بہترین اداکری کی ساتھ ہی پاکستانہی یہاں تک کہ بھارتی فلم میں، بھی کام کیا۔اداکارہ کے کامیب اور مشہور ترین ڈراموں میں باگی ، مات اور ڈائجسٹ رائیٹر شامل ہے جس سے انہوں بہت کامیابی حاصل کی ہے۔صبا قمر اداکارہ ہونے کے ساتھ ستاھ بہترین ماڈل بھی ہے۔اداکارہ نے اپنی بہتین اداکاری کی وجہ سے متعدد ایورڈز بھی حاصل کیے ہیں جس میں لکس اسٹائل ایوارڈ ، ہم ایوارڈ ، اور فلم فیئر ایوارڈ شامل ہے۔واضح رہے کہ صبا قمر کو حکومتِ پاکستان نے بھی 2 ایورڈز سے نوازا ہے ایک ایورڈ 2012 میں دیا جو میں تمغہ امتیاز کا تھا جبکہ دوسرا ایورڈ پرائڈ آف پرفارمنس کا 2016 میں دیا گیا۔ 

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔