اسلامآباد “ وزیر اعظم عمران خان نےپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15’روپےکمی کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن آج رات متوقع ہونے کا امکان ہے’
ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں کمی کا امکان ہے قیمت میں کمی کا بوجھ کم کرنے کیلئے سیلز ٹیکس میں بھی کمی لائی جا سکتی ہے جب کہ سیلز ٹیکس میں کمی سے صوبوں کے محصولات متاثر ہوں گے ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.