یوٹیلٹی’ سٹورز کارپوریشن ملک بھر میں اپنے تمام سٹوروں پر اگلے ماہ کی پندرہ‘ تاریخ سے ’رمضان ریلیف پیکج کا آغاز’ کرے گی یوٹیلٹی’ سٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے آج ایک نجی نیوز’ چینل ’’سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ’ پیکیج کے تحت انیس اشیائے ضروریہ پراعانت دی جائے گی۔انہوں نے کہا ’کہ وزیراعظم عمران خان نے تمام سٹوروں کی انتظامیہ کو رمضان المبارک کے دوران روز مرہ کے استعمال کی اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔منیجنگ ڈائریکٹر نے کہاکہ رمضان پیکیج کا اطلاق چینی، آٹے ’دالوں بیسن خشک کھجور ، چاول ، چائے، دلیا اور’ ڈبے کے دودھ پر ہوگا ۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.