السلام عليكم ۔
تمام گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ موجودہ کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے مد نظر احتیاط کریں اور اپنے آپ کو ۔اپنی فیملی کو ۔اپنے دوستوں کو گھر تک محدود رکھیں ۔ غیر ضروری طور پر باہر جانے سے گریز کریں یاد رکھیں احتیاط بہت ضروری ہے اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائیں ۔ تمام گروپ ممبران اپنی زمیداری سمجھتے ہوۓ اپنے آس پاس اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ یاد رکھیں احتیاط علاج سے بہتر ہے۔

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.