لاہور:-پنجاب حکومت نے صوبے میں میڈیکل ایمرجنسی لگا دی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے والی وبا ہے جس کے -سبب پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے/صوبائی وزراءکے ُہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد ُنےُبتایا کہ لوگ کورونا کے معاملے کوغیرسنجیدہ نہ لیں،ایمرجنسی ڈکلیئرکی ہے،لوگوں ،کواس کواہمیت، دینی چاہیے۔ تمام ڈیپارٹمنٹس کوہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کےساتھ کام کرناہوگا،انہوں نے کہا کہ کوروناوائرس بہت تیزی سے پھیلتاہے،پاکستان میں کوروناکے20کیس کنفرم ہیں،پنجاب ُمیں انتظامیہ الرٹ ہے اور ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ حفاظتی تدابیرسے بہت بڑی روک تھام ہوسکتی ہے،مصافحہ سے گریز اور بار بار ہاتھ دھوئیں، مشکوک مسافر کو فوری قرنطینہ بھیجا جائے گا، غیر ضروری آمدورفت سے گریز کیا جائے، پنجاب کے 3 ہسپتالوں میں تیاری کرلی گئی ہے۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.