جب ہمیں کسی عالمی وبا کا سامنا ہو تو عام آدمی کے لیے اس سے متعلق معلومات کا حصول اہم ہوتا ہے۔
ان معلومات میں اپنے تحفظ کی معلومات سب سے اہم ہوتی ہیں لیکن اکثر یہ معلومات لوگوں کو الجھن میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں کیونکہ وہ ان اصطلاحات کا مطلب سمجھ نہیں پاتے جنھیں اختیار کرنے کا مشورہ’ انھیں دیا جا رہا ہوتا ہے۔
کورونا وائرس کے عالمی پھیلاؤ کے بعد سوشل ڈسٹینسنگ‘ یا سیلف آئسولیشن جیسی اصطلاحات بھی کچھ ایسے ہی الفاظ ہیں۔ بی بی سی کے اس مضمون کی مدد سے جانیے کہ سماجی دوری اور خود ساختہ تنہائی اختیار کرنے کا مطلب کیا ہے-اور یہ کہ آپ ان اقدامات کی وجہ سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.