*پنجاب بھر میں حالات کے پیش نظر سیکشن 144 نافذ کردی گئی*
لاہور۔محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ کے تمام اضلاع کو نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
لاہور۔سیکشن 144 کے تحت چار یا چار سے زائد افراد کا کسی جگہ پر اکٹھے کھڑے ہونے پر پاپندی عائد۔
لاہور۔حکومت کی جانب سے تمام مذہبی اجتماعات، شادی ہالز،سینما گھروں،پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ،امتحانات، انٹرویوز، سکولز, کالج اور یونیورسٹیز کو بند کردیا گیا۔
لاہور: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر پنجاب بھر میں سیکشن 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ حکومت پنجاب

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.