اسلام آباد-(15مارچ /2020پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے باعث ملک میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بتیس ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں امریکا سے آنے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ جس کے بعد ان کے ساتھ سفر کرنے والے مزید تین افراد کے ٹیسٹ کئے گئے اس دوران خاتون کے شوہجر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،جس کے بعد پاکستان بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بتیس ہوگئی ہے جبکہ خاتون کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.