کراچی”24 مارچ 2020 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرونا وائرس کے اثرات کے پیش نظر سود کی شرح میں بڑی کمی کردی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کور ونا وائرس کے بعد معیشت پر پڑھنے والے اثرات کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا ‘فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود میں’ ‘’150 بیسس پوائنٹس کمی کی۔
اسٹیٹ بینک ترجمان کے مطابق شرح سود ڈیڑھ فیصد کمی ‘کے بعد گیارہ فیصد پر پہنچ گئی۔ ترجمان قومی بینک ‘دولت پاکستان کا کہنا تھا کہ معاشی صورت حال کےباعث شرح سودمیں کمی کا فیصلہ کیاگیا۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.