وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گیس اور پٹرول پر عمران خان بڑا اعلان کرنے والے ہیں۔لوگوں کو امید ہے کہ عمران خان ہی ان کے مسائل حل کریں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے نجی یونیورسٹی میں خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ جناح یونیورسٹی بنائی تو مجھے وزارت سے استعفا دینا پڑا تھا،آج دوسری یونیورسٹی اس لیے باآسانی بنائی کہ وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ میرے ساتھ ہیں،میں چاہتا ہوں جب مروں تو لوگ کہیں علم دوست شخص دنیا سے چلا گیا۔انہوں نے کہا کہ چینی چوروں کے گوداموں تک جایا جائے گا، چینی چوروں کا پتالگانے کےلئے فرانزک کی تیاریاں کی جارہی ہیں، جلد چینی چوروں کے گوداموں کا پتا چلایا جائے گا۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.