Skip to main content

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ کسی بزرگ دوست ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺎ : ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﻧﮩﯿﮟ ھﻮﺗﺎ ، ﺑﻠﮑﮧ یہ


  1. ﷽ اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ                          کافی دنوں سے میں اپنی ایک لفظی غلطی پر غور کررہا تھابالآخر اس نتیجہ پر پہنچا کہ تمام دوستوں سے بھی یہ شیعر کروں چونکہ بظاہر چھوٹی سی لفظی غلطی ہے مگر اس کے معنی مفہوم اللہ کے حضور بے ادبی و گستاخی کے زمرے میں آسکتے ہیں أستغفر اللهْ جنکی اصلاح اور درستگی لازم هے غور فرمائی=※=کل 
  2. ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ کسی بزرگ دوست ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺎ : ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﻧﮩﯿﮟ ھﻮﺗﺎ  ﺑﻠﮑﮧ یہ "ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ھﻮﺗﺎ ھے -اور ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ الگ ﻣﻌﻨﯽ ھیں۔ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ہوا اور ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ "ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻼﮞ ﺳﻮﺭة ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ہی ﻟﮑﮭﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ہے، ﺁﭖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ھیں ﮐﮧ ﯾﮧ ﻏﻠﻂ ھے؟؟
  3. ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺩﯼ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ "ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮﻭﮞ گا" ، خود سے ﺗﺤﻘﯿﻖ کی تو ﺛﺎﺑﺖ ھﻮﺍ ﮐﮧ "ﻭﮦ ﺻﺎﺣﺐ بجا ﻓﺮﻣﺎ ﺭھے ﺗﮭﮯ"..
  4. کیسے؟ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀ" ﺟﺴﮑﺎ ﻣﻄﻠﺐ ھے "ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ" ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ مطلب بنتا هے "ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ" ، ﻧﻌﻮﺫﺑﺎﺍﻟﻠﮧ ، استغفراللہ ، استغفراللہ ، استغفراللہ۔
  5. ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﻇﺎﮨﺮ ھﮯ ﮐﮧ ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀ" ﮐﻮ ﻟﻔﻆ "ﺍﻟﻠﮧ" ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻏﻠﻂ ہے ﺍس ﮑﮯﻟﺌﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﮐﭽﮫ ﺁﯾﺎﺕ ھیں ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀ" ﺍﮐﯿﻼ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ھوﺍ ھے۔
  6. 1- ﻭَﻫﻮَ ﺍﻟَّﺬِﯼ ﺃَﻧْﺸَﺄَ ﻟَﮑُﻢُ ﺍﻟﺴَّﻤْﻊَ ﻭَﺍﻟْﺄَﺑْﺼَﺎﺭَ ﻭَﺍﻟْﺄَﻓْﺌِﺪَۃَ ﻗَﻠِﯿﻠًﺎ ﻣَﺎﺗَﺸْﮑُﺮُﻭﻥَ.
  7. (سورة ﺍﻟﻤﻮﻣﻦ 78)
  8. 2 - ﻗُﻞْ ﺳِﯿﺮُﻭﺍ ﻓِﯽ ﺍﻟْﺄَﺭْﺽِ ﻓَﺎﻧْﻈُﺮُﻭﺍ ﮐَﯿْﻒَ ﺑَﺪَﺃَ ﺍﻟْﺨَﻠْﻖَ ﺛُﻢَّ ﺍﻟﻠَّﻪ ﯾُﻨْﺸِﺊُ ﺍﻟﻨَّﺸْﺄَۃَ ﺍﻟْﺂَﺧِﺮَۃَ ﺇِﻥَّ ﺍﻟﻠَّﮧَ ﻋَﻠَﯽ ﮐُﻞِّ ﺷَﯽْﺀ ٍ ﻗَﺪِﯾﺮ.
  9. (سورة ﺍﻟﻌﻨﮑﺒﻮﺕ 20)
  10. 3 - ﺇِﻧَّﺎ ﺃَﻧْﺸَﺄْﻧَﺎﻫﻦَّ ﺇِﻧْﺸَﺎﺀ.
  11. (سورة ﺍﻟﻮﺍﻗﻌﮧ 35)
  12. ﺍﻥ ﺁﯾﺎﺕ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ
  13. "ﺍﻧﺸﺎﺀ" ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮩﯿﮟ "ﺍﻟﻠﮧ" ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﺍﻟﮓ ﻣﻌﻨﯽ ﺭﮐﮭﺘﺎ ھے۔
  14. ﻟﻔﻆ "ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ" ﺟﺴﮑﺎ ﻣﻄﻠﺐ ھے "ﺍﮔﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ" یعنی "ﺍﻥ" ﮐﺎ ﻣﻌﻨﯽ ھے "ﺍﮔﺮ" اور "ﺷﺎﺀ" ﮐﺎ ﻣﻌﻨﯽ ھﮯ "ﭼﺎﮨﺎ" اور "ﺍﻟﻠﮧ" ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ "ﺍﻟﻠﮧ" ، ﺗﻮ ثابت هوا که ﻟﻔﻆ "ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ھﯽ ﺩﺭﺳﺖ ھے ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺁﯾﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﺿﺢ ھے۔
  15. 1- ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻥْ ﺷَﺎﺀ َ ﺍﻟﻠَّﻪ ﻟَﻤُﮩْﺘَﺪُﻭﻥَ.
  16. (سورة ﺍﻟﺒﻘﺮﮦ 70)
  17. 2 - ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺍﺩْﺧُﻠُﻮﺍ ﻣِﺼْﺮَ ﺇِﻥْ ﺷَﺎﺀ َ ﺍﻟﻠَّﻪ ﺁَﻣِﻨِﯿﻦَ.(سورة ﯾﻮﺳﻒ 99)
  18. 3 - ﻗَﺎﻝَ ﺳَﺘَﺠِﺪُﻧِﯽ ﺇِﻥْ ﺷَﺎﺀ َ ﺍﻟﻠَّﻪ ﺻَﺎﺑِﺮًﺍ ﻭَﻟَﺎ ﺃَﻋْﺼِﯽ ﻟَﮏَ ﺃَﻣْﺮًﺍ.
  19. (سورة ﺍﻟﮑﮩﻒ 69)
  20. 4 - ﺳَﺘَﺠِﺪُﻧِﯽ ﺇِﻥْ ﺷَﺎﺀ َ ﺍﻟﻠَّﻪ ﻣِﻦَ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﯿﻦَ.(سورة ﺍﻟﻘﺼﺎﺹ 27)..
  21. ﺍﻥ ﺁﯾﺎﺕ ﺳﮯ ﺛﺎﺑﺖ ھے ﮐﮧ
  22. ﻟﻔﻆ "ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ھے "ﺍﮔﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ" تو
  23. صدقه جاریہ کے طور پر اس معلومات کو تمام دوستوں کے شیعرفرمائیں اور مجھ ناچیز حقیر کے لیے دعاؤں کی بھی سبیل کریں شکریہ

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔