پاکستان کی عمر 70 سال ہے
جبکہ امریکہ
برطانیہ
روس
چین
بهارت
یہ سب عمر میں ایک ہزار سال ، دو ہزار سال ، چار پانچ ہزار سال قدیم ہیں پاکستان سے-
دیکھا جائے تو پاکستان ان سب ممالک کے آگے ابهی عمر میں کافی چهوٹا بچہ ہے - یہ جب 1947 میں پیدا ہوا تو بالکل نیا معصوم بچہ تها اس وقت ہی کافر و مشرکین عمر رسیدہ شاطر بڈهے ممالک نے پاکستان کو جان سے مارنے کی کوشش کی یعنی ایک چهوٹے بچے کو جو کہ ابهی ابهی پیدا ہوا تها
پهر اللہ نے پاکستان کو ایسے ہی بچایا اور ایسے ہی حفاظت کی جیسے اللہ نے حضرت موسی علیہ السلام کو فرعون کے ہاته سے محفوظ رکها حتہ کے فرعون کو باپ بنا کر موسیٰ علیہ اسلام کی پرورش اسی کے محل اسی کے ہاتهوں کروائی
پاکستان کو بهی اللہ نے ان شیطاتیں بڈهے عمر رسیدہ ممالک سے بچاتا آیا
اب پاکستان الحمدللہ لڑکپن سے نکل کر نیا نیا نوجوان لڑکا ہوا ہے اب بهی عمر میں ان ممالک کے سامنے بہت چهوٹا ہے اس نے ستر سال میں غلطیاں بهی ہوئی شاطر شیطانوں کو سمجهنے میں
- ان. ستر سالوں میں پاکستان بچہ سخت جہاد میں رہا پیدا ہوتے ہی مسلسل لڑتا رہا اللہ نے اس طریقے سے پاکستان کو جنگ کرنے فائٹنگ کرنے کی تربیت دی اس کو علم بهی دیا تجربہ بهی دیا بین الاقوامی سیاست کے داو پیچ بهی سکهائے
اب جاکر پاکستان کچه سنبهلہ ہے مگر مستقل وہ شاطر شیطان بڈهے ممالک اس نوجوان پاکستان کے لئے گهات لگائے بیٹهے ہیں کہ یہ نوجوان پاکستان اب تک ان بڈھوں کے قابو میں نہیں آرہا فرعون و سامری کے جادو سارے بیکار ثابت ہورہے ہیں
جنم کنڈلیاں بهی پجاری نکال نکال کر تهک گئے مگر ہاں ان کی قدیم ہزاروں سال پرانی کتابوں میں یہ پکا درج ہے جس دن پاکستان مکمل مضبوط و توانا جوان بن جائے گا تو اتنا آہنی بن چکا ہوگا کہ ان تمام بڈهے شیطانی طاغوتی ممالک کے ہزاروں سالہ تنتر جنتر منتر سب کی ایسی کی تیسی کردیگا
بت پرستی
شرک و کفر
ایک آنکه والے سارے مجسمے زمین بوس ہونگے اور خانہ کعبہ میں سب فری ویزہ حج پر جائنگے-
دنیا کیا سے کیا ہوجائے جو کہ بابا اقبال نے بهی واضح فرمادیا دنیا تبدیل ہوجائے گی اور یہ سب پاکستان بچہ کریگا جو اس کا ساته دیگا وہ خوش نصیبوں میں ہوگا اور جو اس کو مارنے کی کوشش کریگا وہ فرعون کے لشکر کی طرح دریا میں غرق ہوگا ُ
پاکستان نور ہے اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور نور کو کبهی زوال نہیں !!!!
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.