s: کورونا وائرس؛ اور نزلہ زکام میں فرق کیا ہے -اور کیسے پتا چلے گا کہ یہ بیماری کورونا ہے یا عام فلُو
آج کل فلُو یا نزلے زکام کا موسم ہے، جسے دیکھیں چھینکیں مارتا یا ناک صاف کرتا دکھائی دیتا ہے۔ جسے زکام ہوتا ہے وہ خود ہی کہہ دیتا ہے کہ مجھ سے دور رہیں کہیں آپ کو بھی جراثیم نہ لگ جائیں۔
یا پھر آپ خود ہی اس متاثرہ شخص کے پاس جانے سے پرہیز کرتے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ایسا ہر سال ہوتا ہے، تاہم اس مرتبہ ایک بات نئی ضرور ہے۔
آپ لندن میں ٹرین میں بیٹھیں ہیں اور ایک دم کسی کو چھینک یا چھینکیں آنے لگتی ہیں تو پہلے تو لوگ آپ کو غور سے دیکھنے لگتے ہیں ُاور اس کے بعد آہستہ آہستہ سرکتے ہوئے دور جانے لگتے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.