نئی دہلی: (25مارچ 2020) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آج رات “ 12بجے سے ملک بھرمیں 21روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا مودی نےاپنے خطاب میں قوم سے اپیل کی کہ وہ گھر سے باہر نہ نکلیں اور خود و بچوں کو محفوظ بنائیں۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا اور اپیل کی کہ شہر سے قصبے تک ہر شہری اپنے گھرمیں رہے گا مودی کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نکلنا کورونا کو دعوت دینے کے مترادف ہے مرنے یااپنے بچوں کوخطرے میں ڈالنے سے بہتر ہے کہ لوگ 21روز کیلئے اپنے گھروں میں رہیں۔
مودی نے اس امید کا اظہار کیاکہ قوم گھر میں رہے گی ۔ مودی نے پندرہ ہزار کروڑ روپے کا اعلان کیا اور کہاکہ اس رقم سے وینٹی لیٹر اور دیگر سامان خریدا جائے bگا اور آئسولیشن بیڈز کا انتظام کیا جائے گا۔
مودی نے کہاکہ بھارت غریب ملک ہے اور اس وبا کو روکنے کیلئے اکیس روز کیلئے لاک ڈاؤن کرنا ہوگا۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.