ماسک کی جگہ کپڑے سے منہ ڈھکئے اور گھر میں سپرٹ لے کر اس کو ایک ڈھکنے والے برتن میں ڈال کے اس میں روئی کے چھوٹے چھوٹے گولے بھگو کے رکھ دیں جب چھینک یا کھانسی آئے تو منہ اور ناک کو ہاتھ سے ڈھکئے اور بعد میں اسی روئی کے بھگوئے ہوئے گولے کو نکال کر ہاتھ صاف کر کے کوڑے دان میں پھینک دیں بہترین سنیٹائزر ہے”اور منافع خوروں اور کرونا سے محفوظ رہیئے اور مجھے دعاوں میں یاد رکھئے”محمد صبور ۔
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عباداللہ خان نے دعویٰ کیا تھا کہ , وزیر اعظم کی تنخواہ 2 سے بڑھا کر 8 لاکھ کردی گئی ہے تاہم ان کے اس دعویٰ کی تردید سامنے آگئی ہے۔ عباداللہ خان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا , وزیر اعظم کہتے ہیں , کہ 2 لاکھ تنخواہ میں ان کا گزارا نہیں ہوتا اس لیے ان کی تنخواہ بڑھا کر 8 لاکھ کردی گئی، یہ بتائیں بجٹ میں غریب کیلئے کیا رکھا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پچھلی حکومت میں گرین لائن، اورنج لائن ، میٹرو لائن جیسے منصوبے تھے لیکن موجودہ حکومت میں چینی لائن، آٹا لائن اور پٹرول لائن کے منصوبے آئے ہیں۔ عباداللہ خان کی جانب سے وزیر اعظم کی تنخواہ بڑھنے کی بات کی گئی تو حکومت نے اس کی تردید کردی ۔ وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے کہا کہ " ن لیگی رکن جسے اس کے اپنے گھر میں کوئی کھانے کو نہیں پوچھتا، اس نے وزیراعظم کی تنخواہ پر جھوٹ بولا اور جیو ...
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.