فائل فوٹوواٹس ایپ کی جانب سے عارضی طور پر شروع کیا گیا ڈارک موڈ فیچر ،اب پاکستان میں بھی صارفین استعمال کرسکیں گے۔
واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے متعارف کرایا گیا ۔ڈارک موڈ اب پاکستان میں تمام صارفین استعمال کرسکتے ہیں۔ رات اور کم روشنی والی جگہوں پر یہ فیچر کافی کارآمد رہے گا۔
صارفین یہ فیچر اینڈرائیڈ9، 10 اور آئی او ایس 13 کے حامل افراد استعمال کرسکتے ہیں۔ اس فیچر کو زیر استعمال لانے کیلئے سسٹم سیٹنگز کے ذریعے ایکٹی ویٹ کیا جا سکتا ہے۔
واٹس ایپ کے حالیہ ورژن کی سیٹنگ میں چیٹ کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد تھیم کے آپشن پر کلک کریں اور ڈارک کے آپشن کو سلیکٹ کرنے سے اس فیچرکو این ایبل کیا جاسکتا ہے۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ”ہے کہ اس پر واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ ایک سال سے کام جاری تھاُ اس سے قبل اس فیچر کو آزمائشی طور پر شروع کیا گیا تھا۔
ڈارک موڈ سے صارفین کی آنکھوں پر زیادہ دباؤ نہیں پڑے گا۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.