تفتان تا کوئٹہ سڑک کے قریب پانی، جوس اور دیگر مشروبات کی خالی بوتلیں پڑی ہیں جس میں کروناوائرس کی موجودگی کا شبہ بھی موجود ہے
تفتان تا کوئٹہ سڑک کے قریب پانی، جوس اور دیگر مشروبات کی خالی بوتلیں پڑی ہیں جو زائرین کے زیر استعمال ہوسکتی ہیں۔ جس میں کروناوائرس کی موجودگی کا شبہ بھی موجود ہے، ایسے میں خالی بوتلیں استعمال نہ کریں اور نہ ہاتھ لگائیں کوشش کریں کہ انہیں تلف کر دیا جائے اگر آپ میں سے کسی کے عزیز و اقارب وہاں موجو دہیں تو انہیں اور انکے ساتھ رہنے والے افراد کو ضرور مطلع کیجیے.
دوسری اہم بات کہ ہر بات کا ذمہ ہم حکومت کے سر نہ باندھیں بلکہ خود بھی احتیاط کریں اور حکومتی احکامات کی سختی سے پابندی کریں. چند دن کی احتیاط ایک لمبی بیماری سے کہیں بہتر ہے. خود بھی احتیاط کیجیے اور اپنے اردگرد رہنے والے افراد کو بھی محتاط رکھیے. گھروں میں رہیں اور غیر ضروری بھیڑ اکٹھی کرنے اور بھیڑ میں شامل ہونے سے گریز کریں. شکریہ

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.