کراچی میں لاک ڈاؤن کے باعث دودھ کی کھپت میں نمایاں کمی آئی ہے جس کے باعث دوکانوں پر دودھ نوے روپے فی لیٹر ملنے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہوٹل اور چائے خانوں کی بندش کے باعث دودھ کی کھپت میں ستر فیصد کمی آگئی ہے،جس کے باعث متعدد دوکانوں پر دودھ ستر سے نوے روپے فی لیٹر ملنے لگا ہے اس کے علاوہ دودھ فروشوں نے خریداروں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف اسکیمیں متعارف کرادیں ہیں مختلف دکانوں پر دودھ کے ساتھ ایک پاؤ دہی یا آدھا کلو دودھ فری ملنے لگا ہے جبکہ کئی دوکانوں پرصابن، ٹشوپیپر، دودھ کے ساتھ فری دیا جانے لگا ہے۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.