اسلام آباد”:-وزیر اعظم نے کورونا وائرس پر نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا جس میں کرونا وائرس کے باعث ایمرجنسی نافذ کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ وزیر اعظم عمرا ن خان کی زیرصدارت کورونا وائرس پر نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس کل شام وزیراعظم ہاوس میں ہوگا !اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت شریک ہوگی ُ،اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور وزیر قانون فروغ نسیم شریک ہوں گےجبکہ اجلاس میں بارڈر منیجمنٹ بارے بھی بات چیت کی جائے گی “اجلاس میں کرونا وائرس کے باعث ایمرجنسی نافذ کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.