Skip to main content

کورونا وائرس کا شکار؛ برازیل کے ایک اعلی اہلکار کی امریکی صدر, سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ُ۰اور نائب صدر مائیک پینس۰ سے ملاقات کرنے والے برازیل کے ایک اعلی سرکاری اہلکار کے برازیل واپس پہنچنے پر کیا جانے والے کورونا وائرس کا ۔ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے برازیل کے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ فیبیو وجنگارٹن جو برازیل کے صدر جار بوسونارو کے کمیونیکشن کے سربراہ ہیں وہ ایک سرکاری وفد کے ساتھ امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مارا لاگو کی ساحلی تفریحی قیام گاہ پر ملے تھے۔
برازیل واپس پہنچنے” پر ان میں نزلے کی علامات پائی گئیں جس پر ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا۔ اس ،وفد کے شرکا نے ہفتے کو صدر ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت کی تھی اور اس میں وجنگارٹن شامل تھے۔
اخباری اطلاعات کے مطابق وجنگارٹن کی طرف سے ابھی تک اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے البتہ ان کے ہمراہ فلوریڈا جانے والے کئی اور سرکاری عہدے داروں کے بھی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔
گزشتہ ہفتے وجنگارٹن نے اپنے ٹوئٹراکاونٹ پر ایک تصویر لگائی تھی جس میں وہ صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ کندھے سے “کندھا لگا کر کھڑے دکھائی دیئے۔ اس تصویر میں صدر ٹرمپ نے بیس بال کی ٹوپی پہن رکھی ہے -اور اس پر لکھا ہے کہ 'برازیل کو دوبارہ عظیم بنائیں'۔
یہ بات واضح نہیں ہے کہ یہ تصویر کب لی گئی تھی۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق اس برازیل وفد کو دیئے گئے -اس عشائیے میں صدر ٹرمپ ،کی بیٹی ایونکا ٹرمپ اور دامد جراڈ کشنر بھی شامل تھے۔
برازیل میں جمعرات تک کورونا وائرس کی لپیٹ میں آنے والے تہتر مریضوں کی تصدیق ہو چکی تھی جن میں نو سو تیس افراد ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں یہ شبہہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انھیں بھی کورونا وائرس نے جکڑ لیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔