کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے صرف مریض ہی نہیں بلکہ ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی لڑ رہے ہیں دنیا بھر میں ڈاکٹرز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہےُ
ایسے میں اٹلی میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی آئی سی یو سے شیئر کی گئیں تصاویر نے دنیا بھر کے لوگوں میں ان کی محبت مزید بڑھا دی ہے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں مصروف اٹلی کے ڈاکٹروں اور نرسوں نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں آئی سی یو میں مریضوں کے علاج کے لئے کئی گھنٹے حفاظتی کٹس اور سامان پہنے رکھنے کے باعث ڈاکٹروں اور نرسوں کے چہروں پر زخم ہو گئے
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.