لاہور! وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم اور برطانوی شہزادہ چارلس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ شہزادہ چارلس اور وزیراعظم بورس جانس کی جلد صحتیابی اور لمبی زندگی کیلئے دعا گو ہوں۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور برطانوی شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق پر دونوں کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ شہزادہ چارلس اور وزیراعظم بورس جانس کی جلد صحتیابی اور لمبی زندگی کے لیے دعا گو ہوں. عمران خان نے کہا کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ خطرناک وائرس سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر مربوط ردعمل کی ضرورت ہے۔ اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا برطانوی ہم منصب ڈومینک راب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہےدونوں رہنماﺅں نے کورونا کے عالمی چیلنج سے نبرد آزما ہونے اور باہمی تعاون کے فروغ کیلئے مشاورتی سلسلے کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے مابین کورونا عالمی وبا کے پھیلا کو روکنے اور اس عالمی چیلنج سے نمٹنے کے لئے کی جانے والی کاوشوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا”وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برطانیہ میں اس وبا کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا۔ وزیر خارجہ نے برطانوی شہزادہ چارلس، وزیر اعظم بورس جانسن اور وزیر صحت ک 

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.