عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے ‘سربراہان کا کورونا وائرس کی وباء سے متاثرہ غریب ممالک کو قرضوں میں ریلیف فراہم کرنے پر زور‘ نوائے وقت
عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے سربراہان نے کورونا وائرس کی وباسے متاثر ہونے “والے غریب ملکوں کو قرضوں میں ریلیف دینے” کی ضرورت پر زور دیا ہے’انہوں نے واشنگٹن میں آئی ایم ‘ایف کی سٹیرنگ کمیٹی اور عالمی مالیاتی کمیٹی کو بتایا کہ بہت سے ‘ملکوں کو قرضوں میں رعایت دینے کی ضرورت ہے۔ان کیلئے یہ واحد راستہ ہے کہ اس وباء سے لڑنے اور اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے نئے وسائل پر توجہ دے سکتے ہیں
آئی ایم ایف اور عالمی بینک اپریل میں اپنے اجلاس میں قرضوں میں رعایت کیلئے ایک مشترکہ منصوبہ پیش کریں گے
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.