پشاور:31 مارچ2020 مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ اجمل وزیر نے کہا ہے صوبے میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز میں مزید دس افراد کی رپورٹ نیگٹیو آئی ہے۔
سیکریٹریٹ پشاور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ اجمل وزیر نے کہا کہ کورونا کے حوالے سے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ کورونا مشتبہ کیسز میں مزید 10 افراد کی رپورٹ نیگٹیو، درازندہ میں کورنٹین میں 15 میں سے 8 افراد کے رپورٹ نیگٹیو آنے پر کورنٹین سے گھروں کو روانہ کیا گیا ہے جبکہ حیات آباد میں کورنٹین کی گئی اسٹرریٹ بھی کھول دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سامان کے 3 کنٹینر مختلف اضلاع کو روانہ کیے گئے ہیں، جبکہ مزید حفاظتی سامان بھی اضلاع کو پہنچایا جائے گا۔
اجمل وزیر نے مزید کہا کہ صوبے میں اشیائے خوردونوش کی دستیابی اور مقررہ قیمتوں پر فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے اور صوبے میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے پنجاب سے آٹے کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ جبکہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.