لاہور: (12 مارچ 2020) بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی نواب احمد حسن خان نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ /ق/میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
اسپیکر پنجاب ُاسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ سے بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی نواب ُاحمد حسن خان ،نے ملاقات کی۔ نواب احمد حسن خان نے ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
چوہدری ُپرویزالہیٰ ُنے ُکہا کہ ہر سطح ُپر پارٹیُ کو فعال ُکیا ُجارہا ہےُعوام کی ُ
خدمت کرنا ہی ہمارا منشور ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.