انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی ریسلر محمد بلال نے فائنل ُمقابلے میں بھارت کے ریسلر گوپال شرما کو پچھاڑ کر فتح اپنے نامُ کرلی۔
تفصیلات کے مطابق نیپال میں ہونے والے انٹرنیشنل ریسلنگ ُمقابلے میں کوو برینڈن کے نام سے مشہور پاکستانی ریسلر محمد بلال نے بھارتی ریسلرگوپال شرما کو فائنل مقابلے میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
کوو برینڈن کے نام سے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ُریسلر محمد بلال ڈسٹرکٹ ایسٹ کی عدالت میں جونیئر کلرک ہیں۔نیپال میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں دنیا بھر کے ُعدالتی ملازمین نے حصہ لیا۔
یاد رہے کہ پاکستان کی کبڈی ٹیم بھی گذشتہ دنوں بھارتی کبڈی ٹیم کو شکست سے دوچار کرکے عالمی چیمپئن بن چکی ہے۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.