امریکا میں کورونا سے متعلق ہونے والی ُکانفرنس ،کوروناوائرس کےہی خطرےکےپیش نظرمنسوخ کردی گئی ہے۔
ُغیرملکی خبررسا ں ادارےکی رپورٹ کےمطابک “ ُامریکاکی بین الاقوامی تعلقات کی کونسل کےتحت ۔نیویارک -شہرمیں کورونا وائرس کی موجودگی میںُ کاروبارکےموضوع پرہونےوالی کانفرنس منسوخ کردی گئی ہے۔”
کوروناوائرس پرجمعہ کوایک گول میزکانفرنس شیڈول تھیُ لیکن امریکا میں کورونا وائرس کےپھیلنےکےبعدُ اسےمنسوخ کردیاگیاہے۔”
کوروناوائرس کےخطرےکےباعث نیویارک آٹوشوسمیت دنیا ُکی بڑی کانفرنسزاورنمائشیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
اس کےعلاوہ بھارت اوریورپی یونین کےدرمیان برسلزمیں ،ہونے والی سربراہ کانفرنس بھی منسوخ ُکردی ُگئی ہے۔
واضح رہے کہ چین کے شہرچ ووہان سے ُپھیلنےُوالےُمہلک کوروناوائرس ُاب ُتک۔ 119۔ ممالک کواپنی لپیٹ میں لےچکاہے۔جبکہ اس سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ۔ 19۔ ہزارسے بڑھ چکی ہے جبکہ۔ 4300 ۔افرادہلاک ہوچکےہیں
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.