کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جناح ہسپتال انتظامیہ نے 40 سالہ شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق کردی
میڈیارپورٹس کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،ڈائریکٹر جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہاہے کہ متاثرہ شخص کی گوشت کی دکان ہے ،سول ہسپتال انتظامیہ نے 40 سالہ شخص کو جناح ہسپتال ریفرکیا
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.