Skip to main content

السلام علیکم 2020 شروع ہوتے ہی بہت سی طاقتیں!

السلام علیکم2020 
شروع ہوتے ہی بہت سی طاقتیں خاص طور بلڈ لائن کے 13 خاندان دنیا کی کسی بھی جگہ اپنا کنٹرول ثابت کرنے کے لئیے اور اپنے پورے اثرو رسوخ  جانچنے کے لئیے کرونا کا آزمائشی حیاتیاتی ہتھیار تجربہ کر رھا ہے ...ان بلڈ لائن کو کوئی غرض نہیں کتنے لوگ مریں گے یا مارے جا رہے ہیں ....جب بھی کوئی ملک حیاتیاتی ہتھیار  تیار کرتا ہے اس کا  کنٹرول اور ریکور چانسیس 90 فیصد نہ ہو دنیا میں نہیں آزمایا جاتا .... جانوروں سے حاصل کیا جانا والا یہ وائرس اور اس کی طاقت کو اور کنٹرول کو پوری طور پہ لیبارٹری میں ٹیسٹ کیا گیا ....سائنسدانوں کی ٹیم نے یہ وائرس بیمار جانوروں سے حاصل کر کے اس میں ردو بدل اور چھیڑ چھاڑ کر اس کے اسکی گروتھ ریٹ بڑھا کے اس کو سریع الاثر The most efficient agent/live element انسانی جسم میں اتارا ....سائنسدانوں کی یہ ٹیم میں سب سے پہلے جس نے کرونا وائرس دریافت اور اس کا سلوشن بنایا اس کو پہلا شکار بنایا گیا عمومی طور پہ یہ اتنا چست وائرس نہیں تھا مگر اس وائرس کی ریسرچ کرنے اور ان پہ کئی تجربات کرنے سے یہ بہت طاقتور اور مؤثر بنا دیا جو کہ انسانوں میں با آسانی اور   قدرتی طور پہ شکار کے طور پر آزمایا...جہاں یہ وائرس ہے وہیں اس کی ویکسینیشن بھی موجود ہے اب دیکھتے ہیں یہ بلڈ لائن کس صورت اور کس طور پر دنیا کو اس کی ویکسینیشن فراہم کریں گی ....

دنیائے عالم سے موصول ہونے والے ویڈیوز پیغامات اور ارسلات سے تو کرونا کے بیانک شکلیں اور صورت حال دیکھی. جا سکتی ہیں .....ان میں دنیا کی با اثر شخصیات کو متاثر شدگان میں دیکھا جا سکتا ہے تاکہ کسی بھی صورت میں دنیا ان بلڈ لائن کے اگے مجبور اور بے بس ہو جائیں ...اور پوری دنیا ان کے اگے گھٹنے ٹیک کر ان بلڈ لائن کی شرائط ماننے پہ مجبور ہو جائے ...
اگر ھم جائزہ لیں پچھلے تمام حیاتیاتی ہتھیاروں کا تو کچھ چیزیں سامنے آتی ہیں..
1چوہوں سے پھیلنے والی بیماریاں طاعون /پلیگ 
2مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریاں ملیریا /ڈینگی 
3مکھی house flyسے پیدا ہونے والی بیماریاں اسہال قے 
4گائے بھینیسوں میں موجود انتھریکس  کے وائرس سے انسانی جسم میں منتقل شدہ انتھریکس 
5گھوڑوں کے منہ کے ذریعے جراثیم گھل کھوڑوں بیماریوں سے سارس انسانی جسم میں منتقل شدہ سارس
6چمگادروں اور دیگر حشرات میں موجود جراثیم کرونا سے انسانی جسم مین کرونا
7انسانوں سے انسانوں میں پھیلنے والا حیاتیاتی ہتھیار ایڈز ھم جنس پرستی سے پیدا ہونے والے اور لاتعداد بیماریاں جو کہ ابھی تک تجربات کے تابع ہے اب تک .............
اور کتنے ہی ہیں...............................
 اک اندازے کے مطابق  شمالی قطب کی جانب موجود اٹلانٹک اوشن میں اس قدر اور خطرناک جراثیم موجود ہیں اگر وہ ساری برف پگلا دی جائے اور اس سے نمودار ہونے والے جراثیم سےتو دنیا ہی مر جائے اور اس سی اسکی تباہی کا اندازہ بھی نہیں لگایا جا سکتا ....اس کے لئیے سازگار ماحول.بہت. ضروری ہوتا ہے ماحول کے کنٹرول اور بیماریوں کی وائرس کے کنٹرول کے لئیے ہارپ ٹیکنالوجی جیسی خطرناک ہتھیار موجود ہے جس کو صرف وہی طاقتوں کی مرضی کے مطابق ہی دسترس ہے ...
اوپر حیاتیاتی ہتھیاروں کا ذکر کیا اس میں  قدرتی طور پہ حاصل وائرس کو لیبارٹری میں تیز تر کیا جاتا ہے اور پھر انسانوں پہ قدرتی طور پر ہی داخل کیا جاتا ہے جیسے کھانے والی اشیاء جن کے استعال سے کینسر جو کچھ بھی بیماری نہیں ہے (اشیائے خوردنی)
کوک سپرائٹ چکن گوشت انڈے دودھ چائے کی پتی دالیں مصنوعی سبزیاں. نمک صابن برتن کپڑے جوتے لنڈے کے چند سؤر کی کھال سے بنے مخصوص کپڑے. برتن نان سٹیک اور دیگر متشبہ اشیائے خوردنی اور اشیائے استعمال 
متذکرہ اشیائے خوردنی و استعمالات سے ہمیشہ مغرب کا ہی فائدہ ہوا ہے اور انسانیت کی تباہی کا سامان ہوا ہے 
کچھ بیماریاں قدرتی طور پر آفت کے طور پر انسان پر اتری ضرور ہے پر شفاء بھی اللہ پاک نے ہی اتاری ہے اپنے وقت اور غضب کے مطابق
چونکہ 13 بلڈ لائن خود کو سمجھتے ہیں اس لئیے وہ اپنی مرضی اپنے ٹارگٹ کے مطابق. اور شرائط پر ہی عطا کرے گے .... 
آپ نے خود بھی اندازہ کیا ہو گا موسمی تبدیلی کا جو کہ گزشتہ تمام سالوں کی نسبتأ  زیادہ ہے کیونکہ کرونا کے لئیے سازگار ماحول سرد ھی ہے ...موسمی تغیر وتبدل کا بد دستور قائم رہنا جب تک مطلوبہ اہداف حاصل نہ کر لیے جائیں...........اور دنیا کی اکانومی اور سٹاکس ایکسچینج کریش نہ کر جائیں .......کیونکہ 

یہ وہ ایجنڈہ ہے جس کے لئیے دنیائے عالم کو مجبور کیا جا رھا ہے کہ کرونا کا حل چاہئیے تو 13 بلڈ لائن کے اگے جھکو گے تو نجات حاصل کرو گے .....
آپ نے دیکھا ہو گا کہ کرونا کا زور ہے یا نہیں ہے مگر یہ پروپگنڈہ کیا جا رھا ہے کہ لوگ مجبور ہو رہے ہیں ....اور محصور ہو گئے ہیں ....رئیل کیسیز ہیں مگر کچھ جگہوں پہ نہیں لیکن بڑھا چڑھا کر پیش کیاجا رہا ہے ....تاکہ دنیا میں ثابت کیا جا سکے کے یہ لوگ ہی تم پر رحم کرنے والے ہیں ....
خطرہ تو بہر حال ہے اس سی انکار نہیں مگر حقائق سے انکار بھی نہیں 
بات وہیں آ جاتی ہے کہ اب وہ وقت گیا ...جب چپ چاپ مرنے کوہی ترجیح دی جائے موت برحق ہے اور مومن کے لئیے موت اک خوش آئیند پیغام ہے اللہ کا اگلی اچھی زندگی کا وعدہ .......بے شک -.ہم نے 13 بلڈ لائن کی چالوں ریشہ دوانیوں اور سازش کو سمجھنا ہے ورلڈ کی کیا گیم کھیلی جا رہی ہے اس کو دیکھنا سمجھنا اور مقابلہ بھی کرنا ہے ....ایسی ہی مرنے نہیں دیا جائے گا ان یہود و نصاری کی ایماء اور عیشہ پر لوگوں کو ...ہم اللہ کے سوا کسی حاکمیت کو برداشت نہیں کرتے اور نہ مانتے ہیں...
اسلام میں قران وسنت میں صاف صاف بیان ہے کہ
"ہر بیماری کا علاج اس کے ظاہر ہونے سے پہلے موجود ہوتا ہے " 
آپ سوچ سکتے ہیں کتنی بڑی سازش رچی جا رہی ہے..
حقائق سامنے رکھ دئیے گئے ہیں باقی "والقلم سے جنگ آپ جاری رکھیں ....
قائداعظم محمد علی جناح رح کا فرمان یاد رکھنا
"مسلمان مشکل میں گھبرایا نہیں کرتے "
نوٹ:اگر قدرتی دھوپ زیادہ تیزی سے آئے تو بھی وائرس کے اثرات کم ہو سکتے ہیں ....یعنی اس کا زور ٹوٹ سکتا ہے 
وطن عزیز کو بے حد دعا 
اللہ کرونا وائرس جیسے مہلک حیاتیاتی ہتھیاروں سے نجات دے اور مسلمانوں پہ یہود ونصاری کی یلغار سے بچائے ...اور طاغوتی قوتوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنا دے اور انہیں نیست و نابود کر دے ....

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔