لاہور: لاہورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سویرے موسلادھار بارش سے موسم خوشگوارہوگیا
بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا
اسلام آباد ، مری اور نتھیا گلی میں بھی بادلوں نے خوب رنگ جمایا اور ان علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی فیصل آباد ،شاہ کوٹ ، بھکر، وزیرآباداورچیچہ وطنی میں بھی بادل کھل کر برسے
کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رم جھم جبکہ سوات میں بھی تیزہواوں کے ساتھ ژالہ باری ہوئی ۔تیز بارش سے متعدد علاقوں میں فیڈر ٹرپ کرگئے جس سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوئی

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.