سنتے کانوں، دیکھتی آنکھوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے،کہنے والی آواز خاموش ہوگئی،وزیراعلیٰ پنجاب کاطارق عزیز کے انتقال پردکھ کااظہار....
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معروف شاعر،اداکاراورٹی وی کمپیئرطارق عزیزکے انتقال پردکھ کااظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ , طارق عزیز نے ٹی وی کمپیئرنگ کے فن میں نئی جہت متعارف کرائیں،طارق عزیز کا منفرد انداز ان کی وجہ شہرت تھا، وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا کہ سنتے کانوں، دیکھتی آنکھوں; کو طارق عزیز کا سلام پہنچے، کہنے والی آواز خاموش ہوگئی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.