اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی راجہ ریاض اپنی ہی حکومت پربرس پڑے ۔ نہ صرف تنقید کے نشتر چلائے بلکہ احتجاجا واک آوٹ بھی کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاضمیں اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ،راجہ ریاض نے کہاکہ فیصل آبادسے لے کرملتان تک پٹرول رہانہ کوئی پنکچرکی دکان ،اس پر ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ , آپ خاموش ہوجائیں !اپنی باری پربات کرلیں،بولنے کی اجازت نہ ملنے پرراجہ ریاض کاایوان سے واک آؤٹ کر گئ
تحریک انصاف کے فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کی اپنی ہی حکومت پر تنقید ،فیصل آباد سے لیکر ملتان تک پیٹرول بھی نہیں رہا اور پنکچر کی دکان تک نہیں کھلی،
آپ خاموش ہوجائیں اپنی باری پر بات کرلیں۔ ڈپٹی اسپیکر
بولنے کی اجازت نہ دینے پر راجہ ریاض احتجاجا ایوان سے چلے گئے
دوسری جانب ارشد وحید چودھری کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ نے اپنی تقریر میں کہااگر پٹرول نہیں ہے, تو ہینڈسم وزیر اعظم کی تصویر لگا لو گاڑی چل پڑے گی اگر غریب کو بھوک لگے ; تو وہ وزیر اعظم کی تقریر سن لے ۔
اگر پٹرول نہیں ہے تو ہینڈسم وزیر اعظم کی تصویر لگا لو گاڑی چل پڑے گی
اگر غریب کو بھوک لگے تو وزیر اعظم کی تقریر سن لے ، ن لیگی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ کی قومی اسمبلی میں تقریر
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.