اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن معید یوسف نے کہا ہے ., کہ تمام ایئرلائنز کوپاکستان آنے کی اجازت دےدی، مسافروں سے اپیل ہے جس ملک جارہے ہیں, ان کی پالیسی دیکھ لیں ،آپ فٹ نہیں توبیرون ملک سفرکامت سوچیں۔
معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن معید یوسف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 26 سے 30 جون تک 270 پروازیں پاکستان آئیں گی ،لوگوں کو ٹریک اینڈٹریس کرنےکاپورانظام ہے،لوگ بیرون ملک بھی جاناشروع ہو گئے ہیں،باہرجانیوالوں کی بھی آنیوالوں کی طرح سکریننگ ہوگی۔
معیدیوسف نے کہاکہ 2, لاکھ پاکستانی وطن واپس آنے کے خواہش مندہیں،اگرکسی کوعلامت ہوئی توبیرون ملک سفرکی اجازت نہیں دیں گے ،بیرون ملک جانیوالوں کیلئے 27 جون سے سکریننگ ہوگی،معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن نے کہاکہ مسافروں سے اپیل ہے جس ملک جارہے ہیں,. ان کی پالیسی دیکھ لیں ،آپ فٹ نہیں توبیرون; ملک سفرکامت سوچیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.