پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر پرویز رشید بھی خاموش نہ رہ سکے،حکومت کے خلاف کھل کر بول پڑے ....
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ , عمران حکومت اپنے ہی مقرر کردہ نرخوں پر عوام کو پٹرول تو میسر نہ کروا سکی البتہ قیمتوں میں اضافہ کر کے پٹرول مافیا سے اپنے رشتے کو بے نقاب ضرور کر گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ, عمران حکومت اپنے ہی مقرر کردہ نرخوں پر عوام کو پٹرول تو میسر نہ کرو ا سکی البتہ , قیمتوں میں اضافہ کر کے پٹرول مافیا سے اپنے رشتے; کو بے نقاب ضرور کر گئی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.