لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن ریحان طارق نے کہا ہے , کہ جب دفاع کا سایہ اٹھ جائے تو پھر 25 روپے کا بھی دفاع نہیں ہوتا۔
ریحان طارق نے یہ بات فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہی ۔ فواد چوہدری نے کہا تھا کہ نون لیگی بڑی ہمت والے لوگ ہیں ۔ کرپشن، پانامہ ، منی لانڈرنگ ، جعلی میڈیکل رپورٹس ، لاہور میں بیمار اور لندن , کی واکس کا دفاع کر لیتے ہیں سے تو 25 روپے تک
ڈیفنڈ نہیں ہو رہے۔
اینکر پرسن ریحان طارق نے فواد چوہدری کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ " چودھری صاحب آپ کو تو پتا ہے , کہ جب دفاعی قوتیں ساتھ ہوں تو فارن فنڈنگ سے لے کر باسٹھ اور تریسٹھ تک ہر محاذ کا دفاع ممکن ہے, مگر جب سایہ دفاع اٹھ جائے تو پچیس روپے صرف پچیس روپے کا دفاع نہیں ہوتا۔ بہت نا انصافی ہے۔"
ابھی نون لیگ کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس سنی، بڑی ہمت والے لوگ ہیں
کرپشن، پانامہ ، منی لانڈرنگ ، جعلی میڈیکل رپورٹس ، لاہور میں بیمار اور لندن کی واکس کا دفاع کر لیتے ہیں ۔ہم سے تو 25 روپے تک
ڈیفنڈ نہیں ہو رہے۔۔۔
چودھری صاحب أپ کو تو پتا ہے کہ جب دفاعی قوتیں ساتھ ہوں تو فارن فنڈنگ سے لیکر باسٹھ اور تریسٹھ تک ہر محاز کا دفاع ممکن ہے مگر جب سایہ دفاع اٹھ جائے تو پچیس روپے صرف پچیس روپے کا دفاع نہیں ہوتا۔ بہت نا انصافی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.