
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی , ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 98 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قدر بھی 172 روپے اضافے کے ساتھ84ہز ار 191 روپے ہوگئی ہے , جب کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 12ڈالر اضافے;; سے 1732 ڈالرفی اونس ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.