
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے, کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیش کش کی ہے۔شہباز گل نے کہا کہ جو کل تک کہتے تھے لاگت بہت زیادہ ہے آج بھاو تاو کررہے ہیں ۔ معاون خصوصی نے کہا کہ انہیں پتا نہیں آگے عمران خان بیٹھا ہے، اب بات 70 پر نہیں رکے گی۔انہوں نے کہا کہ, چینی کی اصل لاگت عوام کے سامنے رکھیں گے اور درست قیمت طے ; کرنا پڑے گی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.