
مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں نازیبا تصاویر کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے عرب شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق 20 سالہ غیر ملکی عرب شہری لڑکیوں کی نازیبا تصاویر کے ذریعے انہیں بلیک میل کرتا اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرتا تھا، پولیس , نے ملزم کو گرفتار کرکے اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا ہے۔
گرفتار ملزم سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے, اور اگر اس پر جرم ثابت ہوگیا ., تو اسے عدالت سے 30 لاکھ ریال تک جرمانے اور 5 برس , تک قید کی سزا سنائی ; جاسکتی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.