ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کے اقامہ ہولڈرز جلد سعودی, عرب واپس نہیں آسکیں گے.
سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے تک سعودی عرب سے اپنے ممالک چھٹیاں گزارنے کے لئے گئے ہوئے غیر ملکی افراد کی سعودی عرب واپسی جلد ممکن نہیں ہوگی، تعطیلات گزارنے کے لئے گئے , ہوئے ملازمین کی واپسی کی حکمت عملی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، یہ اقدام کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کیا جا رہا ہے.
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.