Skip to main content

ضیا الحق کا بدترین مارشل لا اگرپیپلزپارٹی کوختم نہ کرسکا توکوئی کسی کوختم نہیں کرسکتا ،سعدرفیق ......

ضیا الحق کا بدترین مارشل لا اگرپیپلزپارٹی کوختم نہ کرسکا توکوئی کسی کوختم نہیں کرسکتا ،سعدرفیق


اسلام آباد  (ڈیلی پاکستا ن آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ضیا الحق کا بدترین مارشل لا اگرپیپلزپارٹی کوختم نہ کر سکا توکوئی کسی کوختم نہیں کرسکتا ،ہم نے آپ کونہیں گرانا  ہم کوئی عدم اعتماد نہیں لارہے، 11ووٹوں کی حکومت ہے وہ بھی  آپ کے اپنے نہیں،آپ کس خمارمیں  ہیں،2تہائی اکثریت کاکیاحشرہواوہ بھی تاریخ کاحصہ ہے ، یہ غلط فہمی ذہن سے نکال دیں کہ آپشن ہروقت ہوتے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ.,  صبح دل نہیں کررہا تھا کہ,  ایوان میں آکربات کروں،ابھی ایک وزیرنے23منٹ ذاتی وضاحت  پربات کی ،انہوں نے کہا کہ , ہم ایک دوسرے کے گریبان پھاڑنے کا مینڈیٹ لیکرنہیں آتے، لوگوں کی جانیں جارہی ہیں اورآپ سے پارلیمنٹ کالاک ڈاؤن نہیں کیاجاتا ،سچ بات یہ ہے,  کہ پاکستان میں جمہوریت نہیں ہے،جمہوریت نہ ہونے کی بات کوئی ; مان گیاکوئی کچھ عرصے میں مان جائےگا۔
لیگی رکن قومی اسمبلی نے کہاکہ آپ نے مقابلہ کرنا تھا , بھوک اوربھارتی جارحیت کالیکن اپوزیشن کامقابلہ کیا،ہم اپنی اپنی باری دے کرآئے ہیں,  لیکن پھرواپس یہی پرکھڑے ہیں،آپ اپوزیشن کے  ساتھ قومی معاملات پر بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں،مسئلہ یہ ہے کہ اس وقت ہم میسرہیں اورنہ پیپلزپارٹی۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔